جنوبی وزیرستان: پولیس کاروائی ، بارود برآمد

جنوبی وزیرستان :تحصیل توئی خوالہ بڑی تباہی سے بچ گیا .تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلدیاتی الیکشن کے دوران گورنمنٹ میڈل سکول قندوخیل پولنگ سٹیشن سے چند فرلانگ پرخفیہ اطلاع پر پولیس نے کاروائی کی  جس کے دوران  دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔

 برآماد ہونے والے بارود میں  جدید قسم کے ہینڈ گرنیڈ اور بم بھی شامل ہیں کاروائی سب انسپکٹر قطب دوتانی کی قیادت میں کی گئی جو اس سے پہلے بھی کئی اہم کاروائیوں میں حصہ لے چکے ہیں۔عوامی حلقوں نے پولیس کی بروقت کاروائی کو سراہا۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket