گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے اسمبلی کے تحلیل سے متعلق سمری پر دستخط کردئیے جس کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی باقاعدہ طور پر تحلیل ہوگئی۔
ارٹیکل 224کی شق(.4)کے تحت موجودہ وزایرعلی نگران وزیراعلی کی تقرری تک اپنے فرائض انجام دیں گے۔
وزیراعلی اور اپوزیشن لیڈر کے نام تین دن کے اندر نگران وزراعلی کی مشاروت سے گورنر دیں گے۔اگر اتفاق پیدا نہ ہوا توسپیکر اپوزیشن اور حکمران کے مشاورت سے چھ نام دینگے۔ اور اس پر اتفاق رائے پیدا نہ ہوا تو الیکشن کمیشن پر فیصلہ کرینگے