خیبر پختونخوا میں جلسہ جلوسوں پر مکمل پابندی کا اعلان

خیبر پختونخوا میں جلسہ جلوسوں پر مکمل پابندی کا اعلان.

سیکورٹی خدشات کے پیش نظر خیبر پختون خواہ اور قبائلی اضلاع میں ہر قسم کے جلسے جلوس اور اجتماع منعقد کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی.

خیبر پختون خواہ اور ضم شدہ قبائلی اضلاع کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔

موجودہ صورتحال میں جلسے جلوس اور اجتماعات منعقد کے حوالے سے ڈپٹی کمشنرز کی اجازت کے بغیر کسی قسم  کااجتماع منعقد نہیں ہوں گے.

خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اس حوالے سے خیبر پختون خواہ ہوم ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket