خیبر پختونخوا: 13اضلاع میں سیلاب کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ

بارشیں اور سیلابی صورت حال۔
خیبر پختونخوا کے 13اضلاع میں سیلاب کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ ہے۔ اسکولوں۔ کالجوں میں ریلیف کیمپس قائم۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ۔
سیلاب کے پیش نظر اب تک 25گاوں لوگوں کا انخلا کیا گیا ہے۔سیلاب کے باعث 1لاکھ 80ہزار لوگوں نے نقل مکانی کی۔
نوشہرہ میں 11دیہات سے 25ہزار لوگوں نے نقل مکانی کی۔سوات میں سیلاب نے 24پل اور 50ہوٹلوں کو نقصان پہنچا۔ سوات میں 50ہزار لوگ متاثر۔ کالام۔ اتڑوڑ۔مہوڈنڈ کا بحرین سے زمینی رابطہ منقطع۔ سیلاب کے باعث سوات میں خوازہ خیلہ۔ مینگورہ۔ کبل زیادہ متاثر۔
نوشہرہ میں اب تک آنے والا سیلاب 2010سے کم ہے۔نوشہرہ میں دریائے کابل میں پانی کا بہاو 2لاکھ 72ہزار 899کیوسک ریکارڈ۔
2010میں سوات میں خوازہ خیلہ کے مکام پر پانی کا بہاو 1لاکھ 75ہزار کیوسک تھا۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket