دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر بند

موٹروے M2 , اسلام آباد سے کوٹ مومن, M1   برہان سے پشاور تک، M14 ہکلہ ڈی آئی (ہزارہ موٹروے)  برہان  سے چیچیاں انٹرچینج تک دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے

 موٹروے پولیس نے عوام سے گذارش کی ہے کہ دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

گاڑیوں میں فوگ لائٹس  کا استعمال کریں اور دھند میں گاڑیوں میں درمیانی فاصلہ عام حالات کی نسبت زیادہ رکھیں۔ سفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے کی صورتحال اور دوران سفر مد کی صورت میں ہیلپ لائن 130 پر مدد لی جاسکتی ہے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket