ضلع مہمند میں پانچ روزہ پولیو مہم جاری

مہمند:ضلع مہمند میں پانچ روزہ پولیو مہم جاری ہے۔

پولیو مہم 15 اگست سے 19اگست تک جاری رہے گی۔ مہم کے لئے ایک لاکھ سترہ ہزارپانچ سو 78بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا حدف رکھا گیا ہے۔

مہم کے لئے433 موبائل ٹیم 11 ٹرزیٹ اور 28فیکس ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اس کے علاوہ پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے لیے 1052اہکار تعینات ہیں۔ 

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket