حکومت خیبر پختونخوا نے قدرتی آفات میں اموات اور زخمیوں کےلیے ریلیف کمپنسیشن ایکٹ کے تحت امدادی رقم میں اضافہ کردیا۔ اموات کی صورت میں ورثاء کو فی فرد 10 لاکھ روپے ملیں گے۔ اس سے قبل جان بحق افراد کے ورثاء کو 5 لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جاتی تھی۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Δ