قومی ووٹرز دن کے حوالے سےضلع مہمندمیں آ گاہی سیمینار کا انعقاد

سیمینار میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شکیل احمد ، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر عمر خان اور کثیر تعداد شرکت ۔ ووٹ ایک مقدس امانت ہے جو کہ عوام کی تقدیر بدلنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے ۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر مہمند عمر خان کا کہنا تھا کہ قومی ووٹرز دن کا مقصد عوام کو ووٹ کی اہمیت سے آگاہ کرنا اور جمہوری نظام کو مضبوط بنانا ہے ۔  آئندہ الیکشن میں عوام الناس بھڑ چڑھ اپنی ووٹ کا استعمال کریں ۔حکومت پاکستان نے ہر شیری کو مساوی ووٹ کا حق دیا ہے ۔سیمینا ر سےخطا ب کر تےہو ئے   ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر مہمند عمر خان نے کہا کہ  سیاسی جماعتیں اور عوام امن و امان اور خوشحالی کے ساتھ الیکشن مہم حصہ لیں ۔عوام اپنے ووٹ کا استعمال کرکے صحیح نمائندوں کا انتخاب کریں ۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket