ملک بھر میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال ۔
پچهلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 38 افراد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ نئے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 3338 ہے ۔
پچهلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44,779 ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح %7.45 فیصد رہی۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Δ