پچهلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 41 افراد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ 3206 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
پچهلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 55,304 ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح %5.79 فیصد رہی۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Δ