مہمند: تحصیل بائزئی کے علاقہ شیخان میں فورسز کی کاروائی میں خالی کھیت میں زیر زمین نصب باردی مواد اور گولے برآمد
باوردی مواد میں دو عدد مارٹر گن اور پندرہ راکٹ لانچر کے گولے شامل ہیں۔بارودی مواد میں دو عدد مارٹر گن کے ٹرائی پاٹ اور تین گولے بھی شامل ہیں ۔ برآمد ہونے والے تمام بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا۔