میران شاہ میں یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان تقریب منعقد

میران شاہ: یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان کے حوالے سے میران شاہ شمالی وزیرستان میں تقریب منعقد ہوئی ۔

جی او سی ۷ ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر نے شہداء کے لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی ۔

تقریب میں ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان ریحان خٹک ،ڈی پی او سلیم ریاض اور عسکری و سول حکام بشمول علاقے کے مشران و ملکان نے شرکت کی

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket