وفاقی کابینہ نے کرمینل لاء ترامیم کی منظوری دے دی

‏وفاقی کابینہ نے کرمینل لاء ترامیم کی منظوری دے دی .‏ترمیم کے تحت ہر کریمینل کیس کا فیصلہ 9 ماہ میں کرنا لازمی ہو گا۔

‏فیصلے میں زائد وقت لگا تو مجسٹریٹ یا جج وجوہات بیان کریگا کہ التواء کیوں ہوا اور‏9 ماہ میں فیصلہ نہ کرنے پر جج چیف جسٹس کو وجہ لکھ کر دیگا۔ ترمیم کے مطابق ‏اگر متعلقہ جج مناسب وجوہات بیان نا کر سکا تو کارروائی ہو گی۔

‏ایس ایچ او کی تعلیمی قابلیت کم از کم بی اے لازمی ہو گی اور ‏چالان پیش کرنے کی مدت 14 دن سے بڑھا کر 45 دن کرنے کی تجویز اس کے علاوہ ‏پولیس کو ضمانت کی پاور دینے کا فیصلہ جبکہ ‏پلی بارگین کرمینل مقدمات میں شامل کرنے کا فیصلہ

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket