ال پاکستان شمالی وزیرستان میران شاہ عاشق اللہ شہید فٹبال ٹورنمنٹ فاٸنل میچ بمقام اباسین فٹبال گراونڈ میران شاہ پر احتتام پذیر ہوا ۔
چشمہ گرین فٹبال ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد خان کلب کو پینلٹی کیکس کے زریعے شکست دے کر ال پاکستان عاشق اللہ شہید فٹبال ٹورنمنٹ اپنے نام کر لیا۔چشمہ گرین ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا ۔