الیکشن کے حوالے سے آروز کی تربیت مکمل

الیکشن کے حوالے سے آروز کی تربیت مکمل ہوگئی ہے۔ انتخابات کے لئے صوبائی دارالحکومت میں ہماری تیاریاں مکمل ہے۔ الیکشن کے لئے پشاور میں 1278 پولنگ سٹیشن قائم کئے جائے گے۔ ان پولنگ سٹیشنز میں انٹلیجنس بنیادوں پر حساس اور حساس ترین کی میپنگ بھی ہوگئی ہے۔ تمام پولنگ سٹیشنز کے لئے سیکورٹی کے بھی فل پروف انتظامات ہونگے۔ صوبائی اسمبلی کے 13 اور قومی اسمبلی کے 5 حلقوں کے لئے 18 ریٹرنگ افسران ہونگے. تمام آروز سیاسی دباو سے بالاتر ہو کر کام کرینگے جن ابھی حلف بھی لیا گیا ہے. تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع میسر ہونگے۔ کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی زیادتی نہیں کی جائے گی. اگر کوئی سیاسی جماعت سمجھتا ہے کہ انکے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے تو شکایت کے فورمز موجود ہیں.

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket