اے این ایف کاروائی، 68 کلو گرام منشیات برآمد

اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف پشاور کی مشترکہ کارروائی میں 68.4 کلو گرام منشیات برآمد، دو گاڑیاں ضبط، جبکہ دو ملزمان  گرفتار کرلیئے گئے۔

پشاور، حیات آباد میں واقع باغ ناران کے قریب جہاز چوک پر ٹیوٹا کرولا اور سوزوکی خیبر گاڑی سے مجموعی طور پر68.4 کلوگرام  چرس برآمد ہوئی  اور کارروائی میں گاڑیوں میں سوار شہزاد الدین سکنہ پشاور اور نقیب اللہ سکنہ نوشہرہ کو گرفتار لیا گیا۔ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket