الیکشن کمیشن نے 10 مارچ 2022 کو کوڈ آف کنڈکٹ کو تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد ریوائزڈ کردیا جسکے تحت
پارلیمنٹیرنزکو الیکشن کمپئین میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے۔ لیکن پبلک آفس ہولڈرز پر الیکشن کمپئین میں حصہ لینے پر بدستور پابندی ھوگی۔وزیراعظم پاکستان جو خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات دوسرے مرحلے کے سلسلے میں آج لوئر دیر میں جلسہ کررہےھیں، ان کو بھی ایسا کرنے سے منع کر دیا گیا۔