بی آر ٹی پشاور کی 86 نئی ہائبرڈ بسوں کی تیاری مکمل

پشاور۔ بی آر ٹی پشاور کی 86 نئی ماحول دوست، ہائبرڈ بسوں کی تیاری مکمل ہو گئی ہے۔ اور جلد ہی پاکستان  روانہ کر دی جائیں گی۔ترجمان ٹرانس پشاورکے مطابق بسیں جلد چینی مینوفیکچرینگ پلانٹ سے بحری بندرگاہ کیلئے روانہ کر دی جائیں گی۔
 نئی بسوں کی شمولیت کے بعد بی-آر-ٹی پشاور میں بسوں کی مجموعی تعداد 244 ہو جائے گی اور بسوں کی تعداد میں اضافے کے بعد مزید روٹس بھی فعال کر دیے جائیں گے ۔
زو پشاور میں روزانہ کی بنیاد پر ھائی لاکھ سے زائد مسافر سفر کرتے ہیں پشاور بسوں کی تعداد میں اضافہ سے ان مسافروں کو مہیا کردہ سفری سہولیات میں مزید بہتری آئے گی۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket