جمرود: انسداد پولیو کی 7 روزہ مہم آج دوسرے روز بھی جاری ہے

جمرود: انسداد پولیو کی 7 روزہ مہم آج دوسرے روز بھی جاری ہے.پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کے لئے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔

ڈی پی او خیبر کی ہدایت پر علی مسجد پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او عظیم آفریدی نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شاہ گئی موڑ پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کے شیشوں پر نصب کالے سٹیکرز اور بغیر نمبر پلیٹس گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی،ایس ایچ او علی مسجد عظیم آفریدی نے عوام سے اپیل کی کہ پولیو مہم کے دوران پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket