جمرود : سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشتگرد گرفتار

پشاور: محکمہ انسداددہشت گردی پشاورکی کارروائی  دوران مبینہ طورپر6دہشت گردگرفتار،بارودی مواداوراسلحہ برآمد۔
برآمد ہونے والے اسلحہ میں کلاشنکوف،ایچ ایم جی،دستی بم سمیت ایمونیشن اورپستول شامل ہیں۔
پانچ دہشتگردوں کو جمرود سے گرفتار کیا گیا جبکہ گڑھی عیسیٰ خان پشاورسے پہلے سے گرفتاردودہشتگردوں کےفرارساتھی کوبڈھ بیرسےگرفتارکیا۔
گرفتاردہشتگردوں سے تفتیش جاری ہے،جن سے سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے۔ بی ڈی یوعملے نے ہینڈ گرنیڈزموقع پر ناکارہ بنادئیے۔
گرفتار دہشتگردوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket