حکومت خیبرپختونخوا میں سرکاری سستے آٹے کے نئے ریٹ متعین پشاور. حکومت خیبرپختونخوا نے سبسیڈائزڈ آٹے کی نرخ کی نظر ثانی کے بعد نئے ریٹس مقرر کردئیے ہیں۔ محکمہ خوراک نے اس سلسلے میں کلاعلامیہ جاری کیا ہے۔
20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1295 روپے مقرر کی گئی ہے اور 10 کلو آٹے کی قیمت 648 روپے مقرر کی گئی۔ پنجاب میں سرکاری سبسیڈائزڈ آٹے کی نرخ بڑھانے کے بعد حکومت خیبرپختونخوا نے نرخ بڑھائے ہیں۔