خیبرپختونخوامیں تیز بارشوں,لینڈسلائیڈنگ حادثات کےنتجے میں 15افراد جابحق

پشاور: گزشتہ چار دنوں کےدوران خیبرپختونخوامیں تیز بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سےحادثات کےنتجے میں 15افراد جابحق جبکہ 14 افراد ذخمی ہوئے ۔

پی ڈی ایم اےرپورٹ کے مطابق اب تک کی اطلاعات کے مطابق صوبہ بھرمیں سیلاب اور بارشوں سے83گھروں کوجزوی جبکہ12 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا۔
بارشوں ،لینڈسلائیڈنگ اورسیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
۔متاثرین کو پالیسی کےمطابق ریلیف کمپنسیشن فوری طور پر ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
صوبائی حکومت کی ہدایت پر بارشوں اورسیلاب سے متاثرہ اضلاع کےلیے 60 ملین روپے جاری کر دیئے گئے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket