خیبرپختونخوا : ڈینگی سے ایک شخص جاںبحق

خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے ایک اور شخص جاں بحق اوراموات کی تعداد 10ہوگئی۔، محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے مریض کا تعلق نوشہرہ سے ہے۔
خیبرپختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کےمزید 455نئے کیس رپورٹ، تعداد12ہزار68ہوگئی ہے۔
پشاورمیں ڈینگی کے سب سے زیادہ 191کیسزرپورٹ، تعداد 4877ہوگئی۔صوابی میں ڈینگی کے107 نئے کیسز سامنے آئے، تعداد 2ہزار 282ہوگئی۔
مردان میں ڈینگی کے60 کیسز سامنے آئے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے22مریض داخل، تعداد71 ہوگئی۔صوبے میں ڈینگی کے ایکٹیو کیسز کیسز کی تعداد 2 ہزار 473ہوگئی۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket