خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کے ڈھیرے

پشاور:صوبے کے سیاحتی مقامات پر پانچ روز میں2لاکھ71ہزار سے زائد سیاحوں کی آمد، گلیات میں سب زیادہ1لاکھ سیاح داخل ہوئے۔ 68ہزار3سو سیاحوں نے کاغان اور ناران کا رخ کیا جبکہ مالم جبہ میں67ہزار200اوراپردیر میں23ہزار800سیاح داخل ہوئے۔ لوئر چترال میں11ہزار300اوراپر چترال میں685سیاحوں کی آمد ہوئی۔

36بیرون ممالک سے آئے سیاحوں نے صوبے کے سیاحتی مقامات کی سیر کی، خیبرپختونخوا میں سیاحت کو فروخت دینے کیلئے اقدامات اٹھائیں جا رہے ہیں، ترجمان ٹورازم اتھارٹی

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket