خیبرپختونخو ا میں کورونا کے 18نئے کیسز رپورٹ

پشاور :خیبرپختونخو ا میں کورونا کے 18نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں7، ملاکنڈ میں 9اور اپر چترال میں 2کیسز رپورٹ ہوئے۔
صوبے میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد2لاکھ، 20ہزار 526ہوگئی جبکہ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے میں کورونا سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔صوبے میں اس وقت فعال کیسز کی تعداد 351ہے اوراب تک 6ہزار 326افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket