دس محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

10 محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں صبح 4 بجے سے رات 12 بجے تک موبائل فون کی سروس بند رہے گی

وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر9 اور10 محرم الحرام کو عام تعطیل کی منظوری دے دی نوٹیفکیشن جاری۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket