دیر:گزشتہ رات دیربالا گرکوہی اور لوئیر دیر کے علاقہ لقمان بانڈہ میں شدید ژالہ باری ژالہ باری کی وجہ سے کھڑی فصلیں اور باغات تباہ ہو گئے ہیں۔
ژالہ باری کی وجہ سے پھلوں کے باغات گندم اور اسٹابری کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ گاڑیوں کی شیشے بھی ٹوٹی
دیربالاکے علاوہ لوئیر دیر کے علاقہ لقمان بانڈہ اورلاجبوک میں بھی شدید ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا۔