Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Tuesday, July 1, 2025

سوات کے لیے ایک اور اعزاز

سوات کے لیے ایک اور اعزاز
سوات کے علاقہ گوگدرہ سے تعلق رکھنے والے محمد وقاص المعروف بلڈ والا ولد جان عالم کو گلوبل یوتھ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ محمد وقاص کو کراچی میں گلوبل یوتھ ایوارڈ 2022 کے لیے نامزکیا گیا تھا۔
پاکستان امریکن کلچرسنٹرکراچی میں یوتھ پیس اینڈ لیڈر شپ آرگنائزیشن کی طرف سے منعقد کردہ ایوارڈ تقریب میں اس ایوارڈ کے لیۓ 39 ممالک سے نامزد گیاں کی گئی تھیں۔
خیبر پختونخوا کے ضلع سوات سے محمد وقاص تیسری کیٹگری ہیلتھ بلڈ ایکٹویزم میں اس ایوارڈ کو جیتنے والوں میں بھی شامل تھے۔ جن کا تعلق گوگدرہ سوات سے ہے۔

سوات کے لیے ایک اور اعزاز

Shopping Basket