شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی سب ڈویژن میں آرمی پبلک سکول میں یوم والدین کی تقریب کا انعقاد.
جنرل آفیسر کمانڈنگ سیون ڈویژن یجرجنرل محمد نعیم اختر نے تقریب میں شرکت کی۔ اس کے علاوہ سول وعسکری قیادت ، ضلعی انتظامیہ ، علاقے کے مشران ، نوجوانان ، سوسائٹیز کے سربراہان بچوں کے والدین اور کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔