شمالی وزیرستان/ ضلعی انتظامیہ اور سیکورٹی ادارے کی جانب سے مدرسے، سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے طلبا وطالبات کے لیے شمالی وزیرستان ادبی میلہ کا اہتمام۔
26 نومبر 2022 تک تمام سرکاری، پرائیویٹ ،مدرسے اور مقامی شاعر شمالی وزیرستان ادبی میلہ میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں.
مذید معلومات کی فراہمی کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابط کریں.
0928 312118