شمالی وزیرستان: ٹارگٹ کلنگ واقعات کےمتاثرین میں امدادی چیکس تقسیم

شمالی وزیرستان: ٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین میں حکومت کی طرف سے امدادی چیک تقسیم۔

شمالی وزیرستان کے ڈپٹی کمشنر ریحان گل خٹک نے 18 مرحومین کے لواحقین میں 5 لاکھ روپے تقسیم کئیے۔

ڈپٹی کمشنر ریحان گل خٹک کا کہنا تھا کہ حکومت غمزدہ خاندانوں کے ساتھ بھرپور تعاون کرے گی۔

امداد کا سلسلہ بدستور جاری رہے گا باقی لواحقین کو تمام قانونی تقاضوں کو پورا کرنے کے بعد امدادی چیک دیئے جائیں گے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket