صوبائی کابینہ کا 70 واں اجلاس

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 70 ویں اجلاس، اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈا پیش کیا گیا۔
اجلاس میں خیبر پختونخوا انوائرنمنٹل پروٹیکشن کونسل کے قیام کا معاملہ، پیہور ہائی لیول کنال ایکسٹنشن منصوبے کے لئے کمانڈ ایریا سے متعلق امور بھی کابینہ کے ایجنڈے میں شامل۔
اجلاس میں تحصیل پبی میں ریسکیو 1122 اسٹیشن کے قیام کے لئے زمین کی فراہمی کی منظوری سمیت خیبر پختونخوا کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن کے لئے صوبائی اسمبلی کے کسی خاتون رکن کی بطور سرکاری ممبر تعیناتی بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket