ضم اضلاع میں ایکسائیز پولیس اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ

پشاور:ضم قبائلی اضلاع میں ایکسائیز پولیس اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ۔ سیکریٹری ایکسائیز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس نے 2 اضلاع میں ایکسائیز پولیس اسٹیشن کے قیام کا اعلامیہ جاری کیا۔

اعلانیہ کے مطابق خیبر اور کرم میں ایکسائیز پولیس اسٹیشن قائم کئے جاینگے۔ ایکسائیز پولیس اسٹیشن کا قیام خیبر پختون خوا نارکوٹکس ایکٹ 2019 سیکشن 44 کے تحت عمل میں لایاجائے گا۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket