:ضلع مہمند
قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قبائل سپر لیگ کے نام سے رمضان کے بعد ٹی ٹوینٹی کرکٹ ایونٹ کا انعقاد کیا جائے رہاہے، جس میں نہ صرف قبائلی اضلاع کے ٹیمز اور کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع دیا جائے گا۔ قبایل سپر لیگ میں ملک بھر کے کھلاڑی شرکت کرینگے۔ اس حوالے سے چیف پیٹرن نبیل آفریدی اور ایونٹ کا برانڈ ایمبیسیڈر کبیر آفریدی باره 12 مارچ دو 2 بجے بروز هفته مہمند پریس کلب میں قبائل کرکٹ سپر لیگ کے حوالے سے پریس کانفرنس کرینگے جس میں ضلعی انتظامیہ، تحصیل چیرمین اور کھیل سے وابستہ اہم شخصیات کے ساتھ ضلع مهمند کے صحافی برادری شرکت کرینگے۔