لنڈی کوتل: طلباء کے لئے تقسیم انعامات تقریب منعقد

لنڈی کوتل تحصیل کمپاؤنڈ جرگہ ہال میں ال سرکاری سکولز کے سالانہ امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز طلباء کے لئے تقسیم انعامات تقریب منعقد ہوئی.

تقریب میں مہمان خصوصی 107ونگ کے کمانڈر لیفٹنٹ کرنل حسن شبیر. اور پرنسپل حاجی بہادر شینواری نے پوزیشن ہولڈرز طلباء میں انعامات تقسیم کئے.

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket