ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث مزید9افراد جاں بحق۔706 کیسز مثبت رپورٹ ہوئے ۔وائرس سے 160 افراد کی حالت تشویشناک۔
قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 20ہزار949افراد کے ٹیسٹ کئے گئے۔مثبت کیسز کی شرح تین اعشاریہ آٹھ پانچ فیصدرہی۔
COVID-19 Statistics 03 August 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 20,949
Positive Cases: 806
Positivity %: 3.85%
Deaths: 09
Patients on Critical Care: 160— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 3, 2022
این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 20 ہزار 949 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 806افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا اب بھی 160 مریضوں کی حالت انتہائی تشویشناک