ٹانک پولیو ٹیم پر حملہ میں دو پولیس اہلکار شہید

ٹانک: کوٹ اعظم نئی ابادی میں پولیو کی سیکیورٹی پر معمور اہلکاروں پر مسلح افراد کی فائرنگ۔ پولیس زرائع کے مطابق ٹانک۔ فائرنگ سے نثار اور پیر رحمان نامی پولیس اہلکار موقع جاں بحق  ہوگئے۔

 پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئی۔ یاد رہے کہ ٹانک میں دس روزہ پولیو مہم  کا کل سے آغاز ہوا جو 24 اگست تک جاری رہے گی۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket