پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں 1747 پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان۔

آج کاروبار کے آغاز سے ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1747 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 44 ہزار 496 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ تین سیشنز نے دوران اب تک 2400 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket