پشاورتعلیمی بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحان2023کیلئے داخلہ شیڈول جاری کردیا
میٹرک امتحان جمعہ 28اپریل 2023سے شروع ہوگا۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 15فروری مقرر۔
27فروری تک لیٹ فیس اور 24مارچ تک ٹرپل۔فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کئے جاسکیں گے جبکہ پشاور: جماعت نہم کیلئے 1400اور دہم کیلئے 1800روپے نارمل فیس مقرر