پشاور: جمعرات کے روز دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں تین ہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
حسن خیل امیر میں سیکورٹی فورسس کی طرف سے دہشتگرد عبدالرحیم گروپ کے خلاف انٹیلیجنس بیس اپریشن شروع کیا جس میں چار دہشتگرد مارے گئے جبکہ آرمی کے
دو جوان
1.حوالدار جابر
2. سپاہی جان محمد
زخمی ہوۓ۔
حسن خیل میں گزشتہ دنوں فوجی قافلے پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے تین دہشتگردوں کو سیکیورٹی فورسز نے ہلاک کیا۔
تاہم ان دہشتگردوں کے ممکنہ سہولت کاروں کے خلاف سرچ آپریشن میں آج مزید تین دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔