پشاور موٹر وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ میں 4 بسیں اور 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔ تاہم ابھی تک ہلاکتوں کی تصدیق نہیں ہو سکی.
یہ خطرناک حادثہ ہکلہ انٹرچینج کے پاس ایم ون پر پیش آیا ہے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Δ