پشاور: پشاور میں گرچ چمک کے ساتھ بارش شروع بارش سےکے ساتھ ساتھ شہر اور مضافاتی علاقوں میں تیز ہوائیں بھی چلیں جس سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پشاور کے علاوہ صوابی ، مردان اور دیگر اضلاع میں بارش کا امکان جبکہ بنوں اور ڈی آئی خان ڈویژن میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔