پشاور :پاک روس تجارت میں بڑی پیشرفت

پشاور :پاک روس تجارت میں بڑی پیشرفت
 روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ایل پی جی کے 10 کنٹینرز تورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہو گئے ہیں۔
ایل پی جی روس سے ازبکستان اور پھر افغانستان کے راستے تورخم پہنچائی گئی۔ ابتدائی مرحلے میں ایک لاکھ 10 ہزار ٹن ایل پی جی درامد کی گئی ہے۔
روس سے ایل پی جی درآمد کرنے کا معاہدہ رواں سال جنوری میں ہوا تھا۔اگلے چندروز میں ایل پی جی کے نئے نرخ کا تعین ہوگا

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket