Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Sunday, August 3, 2025

پشاور ہائیکورٹ نے سکیورٹی سخت کر دی

پشاور:سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پشاور ہائیکورٹ نے سکیورٹی سخت کر دی
ہائیکورٹ کا عملہ اور تمام وکلاءجامہ تلاشی دینگے.

ہدایت کے مطابق  جامہ تلاشی نہ دینے پر اندر داخل ہونے نہیں دیا جائیگا۔
عدالت آنیوالے پولیس اہلکاروں سے تعاون یقینی بنایا جائے۔ 

پشاور ہائیکورٹ نے سکیورٹی سخت کر دی

Shopping Basket