پشاور یونیورسٹی میں جزوی طور پر کلاسز کا اغاز

پشاور یونیورسٹی میں جزوی طور پر کلاسز کا اغاز
پشاور: احتجاج میں شرکت نہ کرنے والے اساتذہ نے کلاسز لینا شروع کردیا.

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق شعبہ ایم سائنسز اور عربی میں نصابی سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں۔ جبکہ دوسری طرف  اساتذ تنظیم کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ جھوٹ بول کر احتجاج کو ناکام بنانا چاھتی ہے اوریونیورسٹی میں کوئی کلاس نہیں لی جارہی۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket