چترال : معروف فٹبالر 21 سالہ کرشمہ کا بڑا اعزاز

چترال سے تعلق رکھنے والی معروف فٹبالر 21 سالہ کرشمہ کا بڑا اعزاز
پاکستان وومین فٹ بال ٹیم کی مایاناز کھلاڑی کرشمہ علی کانام ایشاء کی ٹاپ تھرٹی میں شامل۔
واضح رہے ایشاء کی انڈر 30 شخصیات میں 9پاکستانی شامل ہیں جبکہ صوبہ خیبر پختونخواہ سے صرف چترال سے تعلق رکھنے والی کریشمہ علی کا نام شامل ہے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket