ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے آئیڈیاز دفاعی نمائش دو ہزار بائیس میں لگے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا
ڈی جی رینجرز سندھ نے آئیڈیاز نمائش میں بکتر بند گاڑیوں کا جائزہ لیا۔
ڈی جی رینجرز نے جدید ڈرونز سمیت گنز بھی چیک کی۔
اس دوران اسٹال پر موجود اسٹاف نے ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل اظہر وقاص کو بریفنگ دی