لوئر کوہستان ۔آتشزدگی ریکسیو آپریشن مکمل ہو گیا
ایک خاندان کے 11 افراد آگ میں جھلس کر جاں بحق ریکسیو 1122، مرنے والوں میں دو خواتین انکے بچے شامل ہیں
آگ بجھانے کی کوشش میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ، جاں بحق ہونے والوں میں 6 بچیاں تین بچے اور دو خواتین شامل ہیں۔
آگ لگانے کے بعد مکانات کی چھتیں گر جانے کے باعث ہلاکتیں ہوئی۔
چار گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد لاشیں نکال کر ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔
ریکسیو آپریشن میں کوہستان اور شانگلہ کی ریکسیو ٹیموں نے بھی حصہ لیا۔