کیلاشہ خاتون کی تین دہائیوں بعد یونان سے میکے واپسی پر شاندار اسقبال

ہر دل عزیز وادی کیلاش کی جان وادی کیلاش کی شان کیلاش کی آن لفظ انسانیت کے نام پر خدمت کرنے والا بے تاج بادشاہ تعلیم خان کیلاش نے آج موئے کرویلہ کو اس کے فیملی سے ملاقات کروایا ۔Kalash Girl met with family after 32 years
آج وادی کیلاش بریر سے تعلق رکھنے والے موئے کرویلہ نے 32 سال بعد اپنی فیملی سے ملاقات کیا ۔موئے کرویلہ 32 سال پہلے یونان کے ایک لڑکے سے پسند کی شادی ہوئی تھی اور موئے کرویلہ کے ہاں دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی اور یہ اپنی پسند کی شادی کیا تھااپنی زندگی سے بہت خوش ہیں یہ ۔ پانچ سال پہلے اس کے میاں بھی وفات ہوۓ ہے فیملی سے ملاقات ہوا تو پورا فیملی خوشی سے نڈھال ہوا اور فیملی بہت خوش ہوا مل کر اور رشتہ داروں نےاپنی بیٹی سے ملے تو ان کےآنکھوں میں خوشی کی آنسو Kalash Girl met with family after 32 yearsتھی اور پورا فیملی خوش تھےاور اپنی بیٹی کی برسوں بعد اپنے گھر آمد پر مہمانوں کے ہمراہ شانداراستقبال کیا ۔ موئے کرویلہ کا پورا فیملی نے تعلیم خان کیلاش اور اس کے ٹیم کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔ موئے کرویلہ کا کہنا ہے کہ میرا یقین نہیں تھا کہ میں کبھی اپنا گاؤں جاؤںگا دوبارہ یہ سب تعلیم خان کی مہربانی سے ہوا موئے کرویلہ نے بھی تعلیم خان کیلاش کا خصوصی شکریہ ادا کی۔ تعلیم خان کیلاش اور اس کی ٹیم کی طرف سے غریبوں کی بیماری کے وقت پے علاج اور مددبھی کرتے ہیں۔اہلیان وادی کلاش نے تعلیم خان کیلاش اور اس کی ٹیم کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔

لفظ انسان انسانیت سے ہے اور انسانیت احساس سے جڑی ہوتی ہے احساس نہیں تو انسانیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا_ اسی احساس کے تحت وادی کے ایک سماجی کارکن تعلیم خان کیلاش ان کے لئے رحمت کا وسیلہ بن گئے۔ انہوں نے موئے کرویلہ کو اس کے خاندان سے ملاقات کروانے کی ٹھان لی۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket