کے پی بلدیاتی انتخابات: دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے پختونخواہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا

 شیڈول کے مطابق امیدوار کاغذات نامزدگی 4 فروری کو وصول کرسکتے ہیں۔ امیدوار کاغذات نامزدگی 7 سے 11    فروری تک جمع کریں گے۔ جبکہ 12 فروری کو تمام امیدواروں کے نام آویزاں ہوں گے۔

امیدوار 25 فروری تک اپنے کاغذات واپس لیں سکیں گے28  فروری کو امیدواروں کے انتخابی نشان جاری ہوں گے اور پولنگ 27 مارچ کو ہوگی

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket